فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا

feroz-khan-news 59

کراچی :معروف اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا۔فیروز خان کے فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 7.6 ملین فالوورز ہیں اور انہوں نے ایپ پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ان سب فالوورز کو حیران کر دیا ہے۔اداکار نے اپنے بیٹے سلطان کو ایک چھوٹا سا خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے نام کے ساتھ فیروز خان ابو سلطان لگا لیا ہے۔مداحوں کی جانب سے فیروز خان کے اکائونٹ پر اپنے نام کے ساتھ بیٹے کا نام لگانے کو پسند کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں