سعودی سفیر اور انڈونیشیا کے سفیر کی بائیسکل سے سعودی عرب جانیوالے مسافروں سے ملاقات

Saudi arabia 32

اسلام آباد(مزمل حسین)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی کی انڈونیشیا کے سفیر آدم محمد اور یونس اسید کوسوما سے ملاقات۔ دونوں بائیسکل پر انڈونیشیا سے پاکستان کے راستے سعودی عرب جا رہے ہیں۔ملاقات میں ان دونوں نے سعودی عرب اور اس کی قیادت کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں