اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن حکام نے گورنر خیبرپختونخوا سے رابطہ کیا اور الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد دفتر آنے کی دعوت دیدی۔ کہا گیا کہ آپ کی الیکشن کمیشن آمد ہمارے لئے باعث عزت ہوگی،آپ یہاں آ جائیں تو بامعنی مشاورت ممکن ہو جائے گی.
الیکشن کمیشن کی مشاورت کےلئے گورنر کے پی کو دفتر دعوت
