ممبئی :بالی ووڈ اداکار ہ شردھا کپور اپنے آنیوالی فلم تو جھو ٹی میں مکار میں رنبیر کپور کے ساتھ جلوہ گر ہونگی ۔اپنے ایک انٹرویو میں شردھا نے کہا کہ میں کافی ٹائم سے رنبیر کے ساتھا کام کرنا چاہ رہی تھی ۔ انہوں نے کہا بطور اداکا ر رنبیر ا نتہائی قابل ستائش ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ رنبیر ایک ورسٹائل اداکار ہیں ۔ انہوں نے مختلف فلموں میں منفرد کردار ادا کر کے اپنی صلاحیتون کا لوہا منوایا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمار ی آنیوالی فلم ہلکی پھلکی کامیڈی فلم ہے ۔ اس فلم میں رنبیر کے سا تھ کام کر کے میں نے خوب انجو ائے کیا ہے ۔
شردھا کپور اپنے آنیوالی فلم تو جھو ٹی میں مکار میں رنبیر کپور کے ساتھ جلوہ گر ہونگی
