سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار

Ex-crickter-Rashid-Khan 45

کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار ہوگئے۔کراچی کے علاقے یاسین آباد میں فلیٹ کے نیچے اسٹریٹ کرمنل راشد خان سے 20ہزار روپے ، اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون لے گئے۔ واقعے کی ایف آئی آر عزیز آباد تھانے میں درج کرادی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں