ایران نے نئے القائدہ سربراہ کی ایران میں موجودگی کا امریکی دعوی مسترد کر دیا

america iran issues 55

تہران:ایران نے القاعدہ رہنما سیف العدل کے ایران میں ہونے کے امریکی دعوں کو مستردکر دیا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے دعوی کے رد عمل میں ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ القاعدہ رہنما سیف العدل کے ایران میں ہونے کا امریکی دعوی غلط ہے، القاعدہ رہنما کے بارے میں خبریں ایران سے جوڑنا مضحکہ خیز ہے،امیرعبداللہیان کا کہنا تھا کہ القاعدہ اور داعش کے تخلیق کارخود دنیا میں دہشتگردی پھیلانے کے ذمہ دار ہیں،یاد رہے کہ امریکی محکہ خارجہ نے کہا تھا کہ ایران میں مقیم مصری نژاد سیف العدل کو القاعدہ کا نیا سربراہ بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں