راولپنڈی:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں 15 دونوں کیلئے سسرال کیا گیا کہ انکی ٹانگیں کانپ رہی ہے ، حکومت صوبے اور مرکز میں ایک ساتھ الیکش کرانا چاہتی ہے لیکن کوئی تیار نہیں ہے عمران خان سے پہلے جیل میں جائوںگا ۔رہائی کے بعد لال حویلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ میں 15 دونوں کیلئے سسرال کیا گیا کہ انکی ٹانگیں کانپ رہی ہے میں نے تو بابھی تک کچھ بولا بھی نہیں مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مریم کی بات گھر میں بھی کوئی سننے کو تیار نہیں مریم کو پہلے اپنے شوہر سے بات کرنی چاہیے مزید کہا کہ پورے ملک میں مہنگائی ہو رہی ہے اور مریم کہتی ہے کہ ہمارا حکومت نے ملک کے اوپر 85 ڈاکو مسلط کئے گئے ہیں ملک میں مہنگائی کا طوفان آرہا ہے شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ جیل میں کئی اہم شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے انہوں نے مجھے اس لئے گرفتار کیا تھا کہ میں عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں موجودہ بحران کا واحد حل عام انتخابات کرانا ہے تحریک انصاف کے جیل بھرو تحریک کے پالیسی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے پہلے جیل میں جاؤنگا اور گرفتاری بھی دونگا پی ٹی آئی ورکر جیل جائیں یا نہ جائیں مسلم لیگ کے ورکر جیل میں ہونگے انہوں مزید کہا کہ کل عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور جا رہا ہوں اور سب کو کہتا ہوں کہ الیکشن کی تیاری کر دو ہر جمعے کو تین بجے قوم سے خطاب بھی کرونگا ۔
عمران خان سے پہلے جیل جائوں گا، شیخ رشیدنے اعلان کر دیا
