احسن محسن کی منال خان کو بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل

ahsan-mohsin-and-minal-jamil 85

کراچی :شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔ منال خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے قریب موجود ان کے شوہر احسن محسن اکرام انہیں گال پر بو سہ دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے کیپشن میں منا ل خان نے لکھا مائی فار ایور ویلنٹائن۔ اس ویڈیو پر ان کے فینز کی جانب سے ملے جلے ردعمل آ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں