فخر زمان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں سنچری بنانے والے 11 ویں کھلاڑی

fakhar-zaman-cricket 51

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری بنانے والے 11 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے سنچری بنائی۔ فخر زمان اس سٹیڈیم میں ایک روزہ میچ میں سنچری بنانے والے 11 ویں کھلاڑی بن گئے، اس میدان پر ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 33 سنچریز سکور کی گئیں، پہلی سنچری ظہیر عباس نے 1983 میں بنائی تھی اور ان کا سکور 113 رنز تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں