منال خان شوہر کے ہمراہ بولڈ تصویر شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

minal-khan-and-ahsan-mohsin 114

کراچی:اداکارہ منال خان اور ان کے شوہر احسن محسن بولڈ تصویر شیئر کرنے پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے۔ پاکستانی شوبز کا جوڑا منال خان اوراحسن محسن اکرام جو اپنی شادی سے قبل ہی سوشل میڈیا پرپوسٹ ہونے والی تصاویراور ویڈیوز کے حوالے سے مشہور تھا۔ تاہم اب کی بارمنال خان کے شوہر احسن محسن نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ۔ساحل پرموجود احسن اور منال کی بولڈ تصویر پرسوشل میڈیا صارفین نے شوبز کے اس جوڑے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپنی کچھ چیزیں تو نجی رکھیں ایسی تصاویر سے لگتا ہے ہمارے اداکار ہالی ووڈ اور بالی ووڈ اداکاروں کو کاپی کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں