امریکہ کا پاکستان کیلئے10 کروڑڈالرکی اضافی امدادکااعلان

US-State-Department-spokesperson-Ned-Price 52

واشنگٹن : امریکہ نے پاکستان کیلئے دس کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کر دیا ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے بیس کروڑ ڈالر دیں گے ۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ رقم سیلاب سے حفاظت، وبا کی روک تھام اور فوڈ سیکورٹی کیلئے استعمال ہو گی ۔ فنڈنگ سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور تعیر نو میں مدد ملے گی۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ امداد پاک امریکا گرین الائنس کے تحت آئے گی ۔گزشتہ برس کے سیلاب کے بعد سے پاک امریکا قریبی تعاون چلا آ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں