تینوں فارمیٹ کی کرکٹ کیلئے الگ الگ کپتان رکھنے پر غور شروع

PCB against ICB 50

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے تینوں فارمیٹ کی کرکٹ کے لئے الیگ الیگ کپتان رکھنے پر غور شروع کر دیا، ٹیسٹ میں قیادت سرفراز احمد کو سونپنے کا امکان ہے، بابر اعظم بدستور ٹی 20میں فرائض نبھاتے رہیں گے،شان مسعود کو ون ڈے میں کپتان بنانے کی باتیں ہو رہی ہیں، اسی لیے انھیں نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز میں نائب قائد کی ذمہ داری دی گئی البتہ بیٹرپر واضح کر دیا گیا کہ پہلے وہ کارکردگی میں بہتری لائیں، اس کے بعد حتمی فیصلہ ہو گا، بصورت دیگر مختلف آپشنز دیکھے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں