دبئی :پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان کی انڈین اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے ساتھ ایک فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ تصویر سعدیہ خان کی جانب سے انسٹاگرام سٹوی کے طور پر شیئر کی گئی تھی جو دبئی میں نیوایئر نائٹ کی لگتی ہے۔ تصویر میں سعدیہ خان نے سیاہ رنگ کے کپڑے پہنے ہیں جبکہ آریان خان نے نیلی جینز اور وائٹ جیکٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔
سعدیہ خان کی شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے ساتھ تصویر وائرل
