رول آف لاء کےلئے جدوجہد کرنا آسان کام نہیں، شاہ محمود قریشی

Shah-mehmood-qureshi-PTI 71

لاہور: رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رول آف لاء کےلئے جدوجہد کرنا آسان کام نہیں، وکلا نے اس جدوجہد کو محدود نہیں کیا، کچھ عرصہ حامد خان صاحب خاموش ہوئے، وقتی طو رپر خاموش ہوئے لیکن لاتعلق نہیں ہوئے، وکلا نے رول آف لا کی تحریک کا آغاز لاہور سے کیا، ہماری عادات و اطوار باقی دنیا سے مختلف ہیں، ہمیں اپنے طرز زندگی بدلنے کی ضرورت ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں