مہنگائی کے نام پر حکومت ہٹانے والے کہاں؟اسد عمر کی دھواں دھار پریس کانفرنس

Asad-Umar-PTi 86

کراچی: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت عوام مہنگائی کے طوفان سے متاثر ہیں، مہنگائی کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی جائے گی، عالمی مارکیٹ میں تیل سستا اور پاکستان میں مہنگا ہوا، حکومت عوا م کو ریلیف دینے کو بارودی سرنگ قرار دیتی ہے، بین الاقوامی مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمت کم ہوئی ہے، پاکستان میں خوردنی تیل کی قیمت بڑھ گئی ہے، حرام کا پیسہ لگا کر ضمیروں کی منڈی لگائی گئی، مہنگائی کو بنیاد بنا کر ہماری حکومت کو ہٹایا گیا، پٹرول کی قیمت میں 53اور ڈیزل کی قیمت میں 65فیصد اضافہ ہوا، شہباز شریف بتائیں عوام کو ریلیف پر کتنے پیسے خرچ ہوئے، اس سال پہلے 20کلو آٹا 1159روپے تھاکھانا پکانے کے تیل کی قیمت میں 33فیصد اضافہ ہوا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں