راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے علاقے اقبال ٹاون میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان شہری سے 8 لاکھ روپے لوٹ کر فرارہو گئے، ملزمان کو خورشید نامی شہری کو لوٹتے دیکھا جاسکتا ہے ملزمان شہری کو گھر کے دروازے پر بآسانی لوٹا اور فرار ہو گئے
سال 2023کی راولپنڈی میں پہلی ڈکیتی کی واردات، شہری لٹ گیا
