ماہرہ خان کی پوسٹ پر سونم کپور کا ردعمل

maira-khan-and-sonam-kapoor 86

کراچی :معروف اداکارہ ماہرہ خان کی پوسٹ پر بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر مائرہ خان نے اپنی آرٹ ورک کی چند تصاویر کو شیئر کیا ، جس پر بالی وڈ ایکٹریس سونم کپور نے مائرہ کی تعریف کی ۔ سونم کپور نے بھی ماہرہ خان کی پوسٹ پر تبصرہ کیا اور لکھا کہ آپ خوبصورت ہیں ساتھ ہی دل کا آئیکون بھی شیئر کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں