اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس،مقدمہ ایس ایچ او تھانہ رمنا کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ارشد شریف کی لاش بیرون ملک سے سے پاکستان پہنچی تھی، بذریعہ میڈیکل بورڈ ارشد شریف کی لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا، میڈیکل بورڈ نے چار عدد پارسل نمونہ لیبارٹری بھجوائے تھے،ارشد شریف کی بیرون ملک ہونے والی موت کی انکوائری سینیر سطح پر ہو رہی ہے، پوسٹ مارم رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی موت آتشی اسلحہ کا فائر لگنے سے ہوئی،ارشد شریف کو بیرون ملک کینیا میں قتل کیا گیا، قتل میں خرم احمد، وقار احمد، طارق احمد اور دیگر نامعلوم ملزمان کا ملوث ہونا پایا جا رہا ہے،
ارشد شریف قتل کیس کا مقدمہ درج ، اہم نام سامنے آگئے
