سی ڈی اے کی جانب سے سینٹورس مال سیل کرنے کے بعد مال انتظامیہ، دکانداروں، تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے سیکٹریٹ کی جانب جانے والی روڈ کو بند کر دیا، پولیس اور انتظامیہ کے افسران نے مظاہرین کے نمائندوں سے مذاکرات کئے، مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد احتجاجی مظاہرین نے روڈ سے احتجاج کر دیا، جس کے بعد فیصل ایونیو کھول دی گئی، مذاکرات میں معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کروانے کی یقین دہانی کرائی گئی،
سینٹورس سیل معاملہ، مظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب
