چیف سیکریٹری کا پنجاب میں کام کرنے سے ایک بار پھر انکار

Chief sec punjab Kamran-Afzal-Khan on leave 77

لاہور:چیف سیکریٹری کامران افضل نے پنجاب میں کام کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیا اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 130دن چھٹی کی درخواست دے دی، چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے پنجاب میں کام کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیا، کامران علی افضل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 130روز کی چھٹی کی درخواست دے دی،کامران علی افضل نے درخواست میں کہا کہ آسٹریلیا جانا چاہتا ہوں،درخواست فوری منظور کی جائے،کامران علی افضل کی ایک ماہ کی چھٹی6دسمبرکومکمل ہورہی ہے ، وزیراعلی پنجاب نے 6دسمبرتک کامران علی افضل کی رخصت منظور کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں