کراچی :اداکارہ حرا خان کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں دیکھ کرکہتے ہیں ’’وہ پاگل سی‘‘آگئی۔اداکارہ حرا خان نجی ٹی وی کے کامیڈی پروگرام کی مہمان بنیں ، پروگرام کے میزبان کے سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ لوگ انھیں دیکھ کر کہتے ہیں وہ پاگل سی آگئی اور پھر لوگ تصاویر بنواتے ہیں اور میرے کام کی تعریف بھی کرتے ہیں۔
لوگ دیکھ کر کیا کہتے ہیں؟ حراخان نے بتادیا
