راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے، میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم نے 264رنز 7وکٹوں کے نقصان پر اننگز ڈکلیئر کر دی انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کو جیت کےلئے 343رنز کا ہدف دیا گیا ہے، انگلینڈ ٹیم کی جانب سے ہیری بروک نے 87رنز کی اننگز کھیلی
پنڈی ٹیسٹ‘ چوتھا روز، پاکستان کو جیت کےلئے 343رنز کا ہدف
