سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ امریکہ میں گرفتار

sadhu-mose-wala 69

ممبئی : بھارت کے معروف پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹرمائنڈ گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم گولڈی برار کو امریکی شہر کیلیفورنیا سے 20 نومبر کو گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 29 مئی کی شام نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں