کورونا کے مزید 24 کیسز رپورٹ، 41 مریضوں کی حالت نازک

corona virus research 60

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کے مزید 24 کیسز رپورٹ، 41 مریضوں کی حالت نازک ہے،قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 9 ہزار 093 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 24 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.26 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 41 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں