بلاول بھٹو کی یو اے ای کے عوام اور حکومت کو قومی دن پر مبارکباد

bilawal-bhutto-zardari 61

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں متحدہ عرب امارات کے عوام اور حکومت کو 51 ویں قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی متاثر کن معاشی ترقی کو دنیا تسلیم کرتی ہے۔اپنے برادرانہ تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے اماراتی ہم منصب کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مشترکہ تاریخ اور اقدار میں گہرے جڑے ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں