یاسر حسین کا اپنی سالگرہ پرخود کوانوکھاتحفہ

Yasir-Hussain-Model-Actor 72

کراچی:اداکار یاسر حسین نے اپنی سالگرہ خود کو گاڑی کا تحفہ دے کر منائی۔ یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر نئی گاڑی اور گلدستے کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کے میری طرف سے مجھے سالگرہ مبارک اور یہ رہا میری طرف سے میرا نیا کھلونا۔انہوں نے تصویر کے ساتھ ہی کمنٹ کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں کہا کہ میں ٹھیٹ پنجابی ہوں جس نے اپنے سارے پیسوں سے گاڑی خرید لی اور اب پیٹرول ڈ لوانے کے پیسے بھی نہیں ۔سوشل میڈیا پوسٹ کے ساتھ ہی یاسر حسین کیلئے مبارکباد کے ڈھیروں پیغامات آنا شروع ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں