شان نے سید نور کو فلموں سے متعلق اہم مشورہ دے دیا

shan-actor 63

لاہور: فلم سٹار اداکار شان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سید نور ہمیشہ سے ہی اچھی فلمیں بناتے آئے ہیں مگر میرے خیال میں انہیں اب فلمیں دوسروں سے لکھوا کر خود صرف ڈائریکٹ کرنی چاہئیں۔ شعیب منصور کے متعلق شان نے کہا وہ فلمی بنانے میں کافی لمبا وقفہ لیتے ہیں میں چاہتا ہوں کہ شعیب منصور وہ جلدی جلدی فلمیں بنایا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں