اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کی مستقل تعیناتی

islamabad high court aitzaz ahsan 66

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کی مستقل تعیناتی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا،تقریب میں ہائیکورٹ ، سیشن کورٹ کے ججز ، وکلاء اور صحافیوں نے شرکت کی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے تینوں ججز سے حلف لیا،تقریب میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ، جسٹس ارباب محمد طاہر اور خاتون جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بھی بطور مستقل جج ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں