لاہور:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیرا علیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی سینئر قیادت شریک ہوئی، ملاقات میں تحریک عدم اعتماد، اسمبلیوں سے استعفے ، اسمبلی تحلیل معاملے پر غور کیا گیا، ملاقات میں ق لیگ کی سینئر قیادت مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی شریک ہوئے۔
عمران خان سے پرویز الٰہی کی ملاقات، پنجاب کے اہم معاملات زیرغور
