وقت نے ثابت کیا عمران خان کو ہٹانا فاش غلطی تھی، شیخ رشید احمد

sheikh rashed taxila jalsa 68

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب بھی وقت ہےحکمران اورذمہ داران الیکشن کی طرف جائیں۔الیکشن کوروکنےکےلیےجوبھی حربےاستعمال کریں گےان کےگلےپڑےگاثابت ہوگیاعمران خان کوہٹانافاش غلطی تھی۔مولانا فضل الرحمان نےماؤں اوربیٹیوں کی تضحیک کی ہےدنیامیں تیل سستاپاکستان میں کوئی رعایت نہیں۔اب غلطی کی گنجائش نہیں،فیصلےکاوقت ہے۔ ا نہوں نے مزید کہا کہ جب بھی عمران خان اسمبلی تحلیل کرینگےتوکوئی ممبربیوقوف نہیں جواُس کےساتھ کھڑانہیں ہوگااسمبلیوں کی تحلیل کےساتھPDMکی سیاست ختم ن لیگ کی دفن ہوگی۔تیل گیس بجلی کےلیےپیسےنہیں لیکن کمپنی کی مشہوری کےلیے2ارب روپےہیں۔چھڑی بدلی اوروزیرقانون دوبارہ آگئےلاہورکافیصلہ فیصلہ کُن ہوگا،آرپارہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں