ایک تعیناتی ان سب پر بھاری، حکومت نے اپنے کیس ختم کرائے، شیخ رشیداحمد

33

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نےکہا ہےکہ آئندہ10روز قوم اور ملک کے مقدر کا فیصلہ کریں گےصحیح فیصلہ صحیح سمت لےجائےگاغلط فیصلہ انتشاربرپاکرسکتاہےتباہ حال معشیت مزیدسنگین ہوسکتی ہے ہرحکومت شوگر مل مالکان مافیا کے زیر اثر ہوتی ہےزیاده شوگر ملیں سیاست دانوں کی ہیں جو وزراتوں میں بھی ہوتے ہیں جس کی سزاعوام اورکسان بھگتےہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ایک تعیناتی سب پہ بھاری ہے،حکومت نے صرف اپنے کیس ختم کرواۓ ہیں جو وقت آنے پر دوبارہ بحال ہوجائیں گے،مہنگائی٣٠فیصد بڑھ گئی ہے،لوگ بجلی اور گیس کے بل دے نہی سکتے،خود ریلیف اورلوگوں کو تکلیف دی،٧ماہ کی٧٧وزراءکی حکومت نہ عوام میں جاسکتی ہے نہ مسائل حل کرسکتی ہے،٣بجے روات جاؤں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں