اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنا ، فواد چوہدری

fawad chaudhary 33

اسلام آ باد: سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنایا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ چیتوں نے بھی رہنا ہے ان کا بھی خیال کرنا اسلام آباد کے ہر شہری کا فرض ہے، اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں