جھوٹے الزامات پر صبر کا پیمانہ لبریز، عمران خان کا بڑا اعلان

imran-khan-interview1 33

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بس بہت ہو گیا. کل جیو اور خانزادہ نے ہینڈلرز کے تعاون سے ایک مشہور فراڈ اور بین الاقوامی طور پر مطلوب مجرم کی طرف سے تیار کی گئی بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان لگایا۔ میں نے اپنے وکلاء سے بات کی ہے اور میں جیو، شاہ زیب خانزادہ اور جعلساز کے خلاف نہ صرف پاکستان بلکہ یوکے اور یو اے ای میں بھی مقدمہ چلانے جا رہا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں