خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے خلاف باقاعدہ احتجاج کا فیصلہ کر لیا ہے، وزرا، حکومتی و اپوزیشن ارکان احتجاج میں شریک ہونگے، صوبائی حکومت واجب الادا فنڈز کی ادائیگی کےلئے آج اپوزیشن سے رابطہ کرے گی، صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اس حوالے سے بارہا وضاحت دے چکے ہیں کہ وفاقی حکومت کا کے پی حکومت سے رویہ انتہائی ناروا ہے، ہمیں فنڈز کی شدید کمی کا سامنا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کا وفاقی حکومت کےخلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ
