وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا ہے کہ شہباز شریف کی گزشتہ دو دنوں سے طبعیت ناساز تھی ، ڈاکٹرز کے مشورے سے ٹیسٹ کروائے گئے تو ان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، سب سے دعائوں کی اپیل کی جاتی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کرونا کا شکار
