لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لارجر بینچ تحلیل ہوگیا ،بینچ کے ممبر جسٹس علی ضیا باجوہ نے سماعت سے معذرت کرلی ،جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر بینچ میں شامل نہیں ہوسکتا ، چیف جسٹس نےکہا کہ آئندہ سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دیں گے ۔
سانحہ ماڈل ٹائون، دوسری جے آئی ٹی کےخلاف لارجر بنچ تحلیل
