ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں مڈل آرڈر میں کوئی مستند بیٹر نہیں ،معین خان

moin-khan-crickter 46

لاہور:سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں مڈل آرڈر میں کوئی مستند بیٹر نہیں ہیں، دنیا کی دیگر ٹیمیں پاور پلے میں زیادہ اسکور کرتی ہیں،انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی کو پی ایس ایل سے کئی نئے کھلاڑی ملیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں