ایوارڈ اس وقت ملا جب کچھ کیا ہی نہیں تھا‘ آمنہ الیاس

amna-ilyas-actress 37

کراچی :فلم ‘ ٹی وی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ مجھے ایوارڈ اس وقت ملا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تھا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کہا کہ کالج میں مختلف گیم کھیلے ہیں، کالج میں باسکٹ بال اور ہاکی بھی کھیلی تاہم کرکٹ پسند ہے۔شادی کے سوال پر آمنہ الیاس نے کہا کہ کوئی شادی کی آفر کرتا ہے تو کہتی ہوں 2 منٹ میں آئی۔ خود کو ملنے والے ایوارڈ سے متعلق آمنہ الیاس کا کہنا تھا مجھے ایوارڈ اس وقت ملا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں