شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا، عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوںکے تین زخم آئے، ڈاکٹرز نے زخموںکا معائنہ کرنے کے بعد دوبارہ پٹی کر دی، ڈاکٹرز نے بتایا کہ زخم بدستور گہرے ہیں ، مندبل نہیںہوئے، اس حوالے سے باقاعدہ ویڈیو جاری کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہڈاکٹرز عمران خان کے زخموں کی پٹی اتار رہے ہیں .
شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کا عمران خان کا طبی معائنہ
