استنبول دھماکہ‘ ملزم گرفتار، کون سی اہم تنظیم ملوث نکلی

istanbul-blast news 60

استنبول:ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے دھماکے کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ،ترک وزیرداخلہ کے مطابق ملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پربم نصب کیا تھا جب کہ ترک وزیر نے کردستان ورکرز پارٹی کو حملے کا ذمے دار قرار دیا ہے، اس سے پہلے ترک صدر نے خاتون کو حملے کا ذمے دار قرار دیا تھاترکیہ کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ استنبول بم دھماکے میں ایک چھوٹی بچی بھی جاں بحق ہوئی ،وزارت داخلہ کے مطابق حملے میں کردش دہشتگرد تنظیم پی کے کے ملوث ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں