ترکیہ میں خودکش دھماکہ‘6افراد ہلاک, 53زخمی

turkey-blast 45

ترکیہ : ذرائع کے مطابق ترکیہ کے دارلحکومت استنبول میں دھماکہہ ہوا ہے،دھماکہ تقسیم سکوائر کے قریب ہواجبکہ دھماکہ مبینہ طور پر خودکش ہے، جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے. دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں. تقسیم اسکوئر ترکی میں بڑا خودکش حملہ اب تک بم دھماکہ سے 6 افراد ہلاک ہونے کی خبر ہے جبکہ 53افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ استقلال اسٹریٹ مکمل طور پر بند کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں