انگلش سفیر کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی دونوں ٹیموں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

36

اسلام آباد: انگلینڈ کے پاکستان میں تعینات سفیر کرسٹن ٹرنر نے پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی دوستی بے مثال ہے، دونوں ٹیموں کی کارکردگی بہترین رہی ہے۔ کرسٹن ٹرنر نے اردو میں پیغام ریکارڈ کرایا اور کہا کہ انگلینڈ کی بیٹنگ ہو یا پاکستان کی بائولنگ دونوں ہی دنیا بھر میں مشہور ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں