میکسیکو ‘نائٹ کلب میں مسلح افراد کا حملہ،نو افراد ہلاک

mexico-nightclub-attack 37

میکسیکو: میکسیکو کے صوبے گوانا خواتو کے ایک نائٹ کلب میں ہونے والے مسلح حملے میں 9افراد ہلاک ہو گئے،مقامی میڈیا کیمطابق، صوبے سے متصل قصبے ال آلتو میں مسلح افراد نے ایک نائٹ کلب پر دھاوا بول دیا ،اس واقعے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد ملزمان وہاں سے فرار ہو گئے جس پر پولیس نے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں