شہباز شریف کی لندن سے واپسی پھر موخر، معاملات گھمبیر

Shahbaz-sharif-and-nawaz-sharif 52

لندن:وزیراعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی ایک با پھر موخر کر دی،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا،ذرائع کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نےہفتہ کی رات لندن سے لاہور کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن ان کی اب اتوار کووطن واپسی متوقع ہے،وزیراعظم نے نجی پرواز کے ذریعے ہیتھرو ایئر پورٹ سے روانہ ہونا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں