امریکہ کے وسط مدتی انتخابات،82 مسلم نژاد امیدوارکامیاب

american-elections 47

واشنگٹن:امریکہ میں 8 نومبر کو منعقدہ وسط مدتی انتخابات میں 82 مسلم نژاد امیدواروں نے اپنے حریفوں کو مات دیتے ہوئے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے،جیٹ پیک اور امریکن-اسلام تعلقات کونسل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں 82مسلم نژاد امیدواروں کو وفاقی و ریاستی نشستوں پر منتخب کیا گیا ہے،اس سے قبل سال 2020میں ان امیدواروں کی تعداد 71 تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں