لانگ مارچ والوں کو کمرہ نہ دیا جائے‘ہوٹلز مالکان کو حکم

Islamabad-Hotels 51

اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاوسز کے لیے حکم نامہ جاری کردیا۔پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہیکہ کوئی ہوٹل اورگیسٹ ہاوس لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا جب کہ اس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل اور گیسٹ ہاوسز کی چیکنگ ہوگی۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا ہیکہ لانگ مارچ میں شریک شخص کو کمرہ کرائے پر دینے پر سخت کارروائی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں