خلیل الرحمن قمرنےماہرہ خان سے متعلق اہم انکشافات کر دئیے

khalil-ur-rehman-qamar-and-mahira-khan 66

کراچی:مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن کا کہنا ہے کہ ماہرہ کو پاداش میں مشہور ڈرامے اور فلمیں نہیں دیں۔حال ہی میں ایک نجی ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ وہ ماہرہ کواگلے چند دنوں میں معاف کرنے والے ہیں کیونکہ ماہرہ نے ان کی زندگی پر بنا سیریل کیا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ماہرہ اور میرا بڑا عزت والا رشتہ تھا مگر ماہرہ نے بیوقوفی کردی جب ماروی سرمد والا معاملہ ہوا تو دوسرے دن اس نے ایک گندا اور گھٹیا ٹائٹ کردیا اس پاداش میں اسے میرے پاس تم ہو ملا اور نہ ہی لندن نہیں جائوں گاملی۔انہوں نے کہا کہ لندن نہیں جائوں گا میں ماہرہ ہوتی اگر اس نے یہ گنا ہ نہ کیا ہوتا اور بھی بہت سی غلطیاں تھیں۔ واضح رہے کہ ماہرہ خان اور خلیل الرحمن قمر ایک دوسرے پر اکثر تنقید کرتے رہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں