ٹیم کی ڈیمانڈہوتی ہے پرفارم کروں ، بابر اعظم

babar-azam 52

ہوبارٹ:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ میں اچھا پرفارم کیاجائے، آئی سی سی ڈیجیٹل کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹیم کی ڈیمانڈہوتی ہے کہ میں پرفارم کروں اور میچ جتوا کر دوں،بابر نے کہا کہ بطور کپتان میرا کام ہے کہ ٹیم کو اعتماد دوں اور ان سے پرفارمنس لوں،کپتانی میں مینجمنٹ کافی سیکھنے کوملی ہے کہ کس کھلاڑی سے کیسے اور کیا کام لیناہے،قومی کپتان کا کہنا تھا کہ بطور بیٹر کوشش ہوتی ہے کہ ہربارایسا پرفارم کروں کہ پاکستان کے لیے بہترہو،ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے بڑے پلیئرز کے ساتھ میرا نام لیا جاتا ہے جس سے اعتمادملتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں