دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس ، شبلی فراز کی ضمانت منظور

shabli-faraz 38

اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں شبلی فراز کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں شبلی فراز کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،وکیل ملزم نے کہاکہ مقدمہ میں لگی دفعات قابل ضمانت ہیں ،ایڈیشل سیشن جج ظفراقبال نے پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منطور کرلی،عدالت نے 5 ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں