مریم نواز کو صحافی ارشد شریف سے متعلق معذرت کیوں کرنا پڑی؟

58

لندن:مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے صحافی ارشد شریف کے حوالے سے اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے اس پر معذرت کرلی۔منگل کو ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرے ٹوئٹ کا مقصد کسی پر طنز کرنا نہیں تھا بلکہ یہ ماضی سے سبق سیکھنے پر تھا۔مریم کا کہنا تھا کہ میں ٹوئٹ ہٹا رہی ہوں اور اس سیکسی کو تکلیف پہنچی ہے تو معذرت خواہ ہوں، میرا ہرگز ایسا ارادہ نہیں تھا۔مریم نواز کا مزیدکہنا تھا کہ دعا ہیکہ کبھی کسی کو اس تکلیف سے نہ گزرنا پڑے، سوگوار خاندان کے لیے دعا گو ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں